News Details
MD ESEF meeting with Education Minister
Published Date: 2024-11-06

وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم عزت مآب فیصل خان ترکئی کی ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر خواجہ فہیم سجاد اور ڈپٹی ڈائریکٹر شہاب خان سے ملاقات۔ ملاقات میں جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس دوران فنانس ڈیپارٹمنٹ سے جی سی ایس اور بی ای سی ایس اساتذہ کی تنخواہوں کی فراہمی کے عمل میں پیش رفت پر بھی غور کیا گیا۔