News Details
International Literacy Day
Published Date: 2024-09-10

آج ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن خیبرپختونخواہ کے تحت "عالمی یوم خواندگی" کے حوالے سے یونیورسٹی پبلک سکول میں سیمینار منعقد ہوا جس میں وزیر تعلیم فیصل خان تراکئ صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔اس موقع پر سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ بھی موجود تھے۔مختلف نیشنل اینڈ انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔