News Details

حضرت میاں کلے ضلع چارسدہ میں گرلز کمیونٹی اسکول کا افتتاح

Published Date: 2023-08-26

حضرت میاں کلے ضلع چارسدہ میں گرلز کمیونٹی اسکول کا افتتاح

ڈائریکٹر  پروگرام ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن جناب حبیب الرحمن اور  ڈسٹرکٹ پروگرام  افسر چارسدہ سید  امجد علی شاہ نے مقامی لوگوں کے اشتراک سے حضرت میاں کلے چارسدہ میں نئے کمیونٹی اسکول کا افتتاح کیا جس میں کثیر تعداد میں والدین اور اسکول اور تعلیم سے محروم بچوں نے شرکت کی

Back to News