News Details

Annual Prize Distribution Ceremony

Published Date: 2024-02-27

Annual Prize Distribution Ceremony

                    آج ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن ضلع پشاور کے تحت سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور سائنسی نمائش کا انعقاد عائشہ انسٹیٹیوٹ اف ماڈرن سائنسز یونیورسٹی ٹاؤن میں کیا گیا۔ جس میں ضلع بھر کے گرلز کمیونٹی سکول کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔اس رنگا رنگ پروگرام کے مہمان خصوصی جناب عطاء الرحمن مینیجنگ ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن تھے دیگر شرکاء میں جناب حبیب الرحمن ڈائریکٹر پروگرام ، شمس الزمان این سی ایچ ڈی ، ڈاکٹر اعجاز دوستی ویلفیئر ارگنائزیشن ، مس صفیہ امین ڈی ای او ایجوکیشن پشاور (فیمیل) شامل تھی۔                     

Back to News